17 اکتوبر، 2016، 6:03 PM

داعش کے خلیفہ کا موصل سے فرار/ابوبکر بغدادی کا خاتمہ قریب پہنچ گیا

داعش کے خلیفہ  کا موصل سے فرار/ابوبکر بغدادی کا خاتمہ قریب پہنچ گیا

عراقی فورسز نے عراق کے شہر موصل کو آزاد کرانے کے لئے آج صبح بڑے آپرریشن کا آئاز کریدا ہے عراقی فورسز نے پہلے مرحلے میں موصل کے کئی علاقوں کو وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد کرالیا ہے جبکہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا خلیفہ ابو بکر بغدادی جان بچا کر فرار ہوگيا ہے ابو بکر بغدادی کا خاتمہ قریب پہنچ گيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسلہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے عراق کے شہر موصل کو آزاد کرانے کے لئے آج صبح بڑے آپرریشن کا آئاز کریدا ہے عراقی فورسز نے پہلے مرحلے میں موصل کے کئی علاقوں کو وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد کرالیا ہے جبکہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا خلیفہ ابو بکر بغدادی جان بچا کر فرار ہوگيا ہے ابو بکر بغدادی کا خاتمہ قریب پہنچ گيا ہے۔اطلاعات کے مطابق داعش کے کمانڈروں نے موصل میں لاؤڈاسپیکروں پر اعلان کیا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی شہر سے فرار ہوگئے ہیں۔ ادھر بعض ذرائع کے مطابق ابو بکر بغدادی العابات علاقہ میں ہلاک ہونے سے بال بال بچ گئے ہیں۔ موصل میں عراقی فورسز کا آپریشن جاری ہے اور عراقی فورسز نے کئی علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

News ID 1867660

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha